نئی دہلی18اکتوبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) ستمبر2018 کے مہینے کے دوران یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کے ذریعے بھرتی نتائج کوحتمی شکل دی گئی ہے۔سفارش کردہ امیدوار وں کو ڈاک کے ذریعے انفرادی طور پر مطلع کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے لیے یوپی ایس سی کی ویب سائٹ دیکھیں۔